سلمى بنت صخر

حضرت سلمیٰ بنت صخر (امّ الخیر)

رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
ولادت
وفات
— · —
قبیلہ
بنو سعد بن تیم (قریش)

امّ الخیر

“آپ کی والدہ حضرت سلمیٰ بنت صخر بن کعب بن سعد رضی اللہ عنہا تھیں۔ آپ ابو قحافہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُحضرت ابو قحافہرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے والد؛ فتح مکہ کے دن ایمان لائے کی چچا زاد بہن تھیں اور عرف عام میں امّ الخیر کے نام سے مشہور تھیں۔ ابو قحافہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُحضرت ابو قحافہرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے والد؛ فتح مکہ کے دن ایمان لائے آپ کے والد کی کنیت تھی، جن کا اصل نام عثمان تھا۔” 1 تاریخِ اسلام · Vol 1 · pp. 264 — نجیب آبادی — حضرت سلمیٰ بنت صخر، حضرت ابو بکر کی والدہ۔

۞

حیات کا خاکہ

ہجرت سے پہلے

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی والدہ

حوالہ جات

  • تاریخِ اسلام — نجیب آبادی — حضرت سلمیٰ بنت صخر، حضرت ابو بکر کی والدہ، عرف عام میں امّ الخیر کے نام سے مشہور جلد 1 · صفحہ 264